چکن
اشیاء :
مرغی بغیر ہڈی کے لمبے ٹکڑوں میں کٹی ہوئی | ایک کپ |
نمک | 1چائے کا چمچہ |
لیموں کا رس | 2کھانے کے چمچے |
کیچپ | 2کھانے کے چمچے |
لہسن، ادرک پیسٹ | 2 چائے کے چمچے |
تیل | 1/2کپ |
پیاز(کٹی ہوئی) | 1عدد |
دھنیا پاﺅڈر | 1چائے کا چمچہ |
سرخ مرچ(پسی ہوئی) | 1چائے کا چمچہ |
ہلدی | 1/4چائے کا چمچہ |
گرم مصالحہ (پسا ہوا) | 1/2چائے کا چمچہ |
تازہ کریم | 1/4 کپ |
(مرغی کو 1/2گھنٹہ کیلئے MARINATI) کریں)
ترکیب:
تیل گرم کریں اور پیاز کو فرائی کریں جب گولڈن ہو جائے تو نکال لیں اور کوٹ لیں۔ اب سارا مصالحہ پانی میں ڈال کر پیسٹ بنا لیں اور بھونیں اور پسا ہوا پیاز بھی شامل کر دیں۔ اب مصالحہ لگی ہوئی مرغی ڈال کر پکائیں جب گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو کریم ڈال دیں اور چولہے سے ہٹا لیں۔
نداۓ وقت ڈاٹ کام
متعلقہ تحریریں:
ماہ رمضان کے لۓ مزیدار پکوان
نۓ آلوؤں کی خوبصورت ڈش
ثابت مسور کی بریانی